ریلوے ملازمین ملک میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے خلاف 16مارچ کو احتجاج کریں گے
کرپشن کے خاتمہ سے ہی قومی اداروں کا بچاؤ ممکن ہے، مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری
اتوار 13 مارچ 2016 17:35
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) ریلوے کے ملازمین ملک میں ہونے والی اربوں روپے کی کرپشن کے خلاف 16مارچ کو احتجاج کریں گے ،قومی اداروں کی نجکاری ملک سے غداری کے مترادف ہے،کرپشن کے خاتمہ سے ہی قومی اداروں کا بچاؤ ممکن ہے،کسی کو بھی عوامی سرمائے پر موج مستی نہیں کرنے دیں گے،اب قوم نہیں بلکہ حکمرانوں کو قربانی دینا ہو گی۔
ان خیالات کا اظہارریلوے پریم یونین کے مرکزی ڈپٹی چیف آرگنائزر خالد محمود چوہدری نے ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پریم یونین کے قائد حافظ سلمان بٹ کی ہدائت پر ملک بھر کی طرح فیصل آباد میں بھی 16مارچ کو ریلوے اسٹیشن پر کرپشن کے خلاف احتجاجی ریلی ہوگی ، مظلوم اور محروم عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ،حکمرانوں کی کارکردگی سے عوام بری طرح مایوس ہیں جبکہ حکمران ابھی تک عوام کو دعوؤں اور وعدوں سے بہلانے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.