میٹرو کے ذریعے نیو ملتان کو دو حصوں میں تقسیم کرنا حکمرانوں کا ظالمانہ اقدام ہے۔راؤ عارف رضوی

پاکستان عوامی تحریک عوامی حقوق کیلئے گلشن مارکیٹ اور نیو ملتان کی آبادی کے ساتھ کھڑی ہے , حکومت کا کام عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہوتا ہے نہ کہ تکلیف پہنچانا،جلد سدباب کیا جائے