تحریک منہاج القرآن کوٹ عباس شہید کا اجلاس،یونین کونسل بنگل والہ کی تنظیم نو

راؤ محمد آصف رزاقی ناظم ،قاری راشد علی نائب ناظم مقرر،ضلعی اور تحصیلی قائدین کی شرکت , مرکزی،صوبائی اور ضلعی قائدین کی مبارکباد