کے الیکٹرک کی لیاری میں کاروائی متعدد پی ایم ٹیز سے متعدد علاقوں کی بجلی منقطع کردی
اتوار 13 مارچ 2016 17:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مارچ۔2016ء) کے الیکٹرک نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے واجبات کی عدم ادائیگی پر متعدد پی ایم ٹیز سے متعدد علاقوں کی بجلی منقطع کردی۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے لیاری کے علاقے نوا لین، عمر لین،بلوچ اسٹا ر ہوٹل سمیت کئی علاقوں میں کاروائی کی گئی، کروڑوں روپے کے واجبات ادا نہ کئے جانے پر کئی پی ایم ٹیز سے ان علاقوں کی بجلی منقطع کردی گئی ہے جبکہ ان علاقوں سے ماہانہ ادائیگیوں کا تناسب صرف 30 سے 35 فیصد تک ہے۔ترجمان کے مطابق متعدد بار ہدایات اور نوٹس کے باوجود واجبات ادا نہ کئے گئے، تاہم ادائیگیوں میں بہتری آنے پر بجلی بحال کردی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.