وفاقی دارلحکومت،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق ،100کے قریب زخمی،سینکڑوں مکان متاثر ،این ڈی ایم اے نے31 ہلاکتوں کی تصدیق کردی،شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی ، نشیبی علاقے زیر آب آگئے،کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہیں بند،ملکہ کوہسار کے پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی ، سیاحوں کا رش لگ گیا، ڈیموں میں پانی کی سطح انتہائی بلند ہوگئی،راول ڈیم کے سپل وے کھول دیئے گئے،جڑواں شہروں کے نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے،بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر
اتوار 13 مارچ 2016 18:39
اسلام آباد/لاہور/پشاور/کوئٹہ/کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) وفاقی دارلحکومت،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری رہا، شدید بارشوں سے مکانات کی چھتیں گرنے سمیت مختلف حادثات میں درجنوں افراد جانجق،100کے قریب زخمی اورسینکڑوں مکان متاثر ہوئے، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے31 ہلاکتوں کی تصدیق کردی،شدید بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے،کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہیں بند،ملکہ کوہسار کے پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی پر سیاحوں کا رش لگ گیا،بارشوں سے ڈیموں میں بھی پانی کی سطح انتہائی بلند ہوگئی،بارش کے باعث راول ڈیم کے سپل وے بھی کھول دیئے گئے،ڈیم میں پانی کی سطح1750فٹ برقراررکھنے کے لئے1700کیوسک فٹ پانی کا اخراج کیا جارہاہے،جڑواں شہروں کے نشیبی علاقے بھی زیرآب آگئے،بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، خراب موسم کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر 35 سے زائد اندرون و بیرون ممالک کی پرواز یں تاخیر کا شکار ہوگئیں،ملک بھر میں سیلاب سے نمٹنے کے لئے متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیاگیا،محکمہ موسمیات نے (کل)پیر سے بارشوں کا حالیہ سسٹم ختم ہونے کی نوید سنادی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.