آصف زرداری اب رحمن ملک کے ذریعے ”معافی “مانگ رہے ہیں ‘ ملک میں صرف چور اور ڈاکوہی جمہو ریت کا دفاع کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ کسی صورت بھی پنجاب میں رینجرز کو نہیں آنے دیں گی ‘اپر یل میں پاکستان کی سیاست تبدیل ہو سکتی ہے ‘پاکستان میں سیاست کا دوسرانام ہی ڈپلو میسی ہے ‘آصف زرداری کا سب کچھ ڈاکٹر عاصم کے پاس نہیں، عوامی مسلم لیگ کے سر بر اہ شیخ رشید احمدکا انٹر ویو
اتوار 13 مارچ 2016 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سر بر اہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ آصف زرداری اب رحمن ملک کے ذریعے ”معافی “مانگ رہے ہیں ‘ملک میں صرف چور اور ڈاکوہی جمہو ریت کا دفاع کر رہے ہیں ‘(ن) لیگ کسی صورت بھی پنجاب میں رینجرز کو نہیں آنے دیں گی ‘اپر یل میں پاکستان کی سیاست تبدیل ہو سکتی ہے ‘پاکستان میں سیاست کا دوسرانام ہی ڈپلو میسی ہے ‘آصف زرداری کا سب کچھ ڈاکٹر عاصم کے پاس نہیں انکے اور بھی بہت لوگ فر نٹ مین ہیں ۔
اپنے ایک انٹر ویو میں عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ آصف زرداری کو اگر معافی نہیں ملے گی تو انکی رواں سال کے آخر سے پہلے پاکستانی واپسی کا کوئی امکان نہیں وہ آجکل رحمن ملک کے ذریعے ”معافی “مانگنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر مجھے معاملہ حل ہوتا نظر نہیں آرہا ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کی سیاست انکے قائد کی مر ہون منت ہے اور جب تک ایم کیوایم کے قائد ہیں ایم کیوایم کیلئے کوئی بڑ ا خطر ہ نہیں ہوگا مگر مصطفی کمال کیساتھ اور لوگ ضرور آجائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ پنجاب میں ہر صورت کر پشن کر نیوالوں کو بچانا چاہتے ہیں اور صرف باتیں کی جا رہی ہیں عملی طور پر (ن) لیگ کسی صورت بھی پنجاب میں رینجرز کو نہیں آنے دیں گی کیونکہ انکو احتساب سے خطرہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.