وزیراعلیٰ پنجاب نے کتاب میں ایک مخصوص طبقہ کے بارے قابل اعتراض مواد شامل ہونے کا نوٹس لے لیا ،چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیئرمین کی سربراہی میں دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی
اتوار 13 مارچ 2016 19:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ایک کتاب میں ایک مخصوص طبقہ کے بارے قابل اعتراض مواد شامل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے چیئرمین عرفان علی کی سربراہی میں دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی تین دن کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ ڈاکٹر ظفر اقبال قریشی ٹیم کے ممبر ہوں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.