عاصمہ جہا نگیر نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ نے کا اعلان کر دیا

اتوار 13 مارچ 2016 22:16

عاصمہ جہا نگیر نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیر ایڈ وکیٹ نے بیوی کے تشدد کا شکار ہونیوالے وکلاء کا کیس مفت لڑ نے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں عاصمہ جہا نگیر ایڈ وکیٹ نے کہا کہ پنجاب کے حقوق نسواں بل کے بعد میں نے تمام وکلاء سے کہہ دیا ہے کہ وہ بھی اس بل سے خوفزدہ نہ ہوں اور جس وکیل کو بھی اسکی بیوی تشدد کا نشانہ بنائیگی میں اسکا مفت کیس لڑوں گی ۔

متعلقہ عنوان :