سابق صدرپرویز مشرف کو ایک مرتبہ پھر کمر میں تکلیف ، نجی ہسپتال میں چیک اپ کروایا

اتوار 13 مارچ 2016 22:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ سابق صدر پرویز مشرف نے ایک مرتبہ پھر کمر میں تکلیف کی وجہ سے نجی ہسپتال میں چیک اپ کروایا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ترجمان اے پی ایم ایل کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی کمر میں تکلیف کے باعث ان کا نجی اسپتال میں چیک اپ کروایا گیا ہے ۔ پرویز مشرف کی کمر کے مہرے میں درد اور بلڈ پریشر بڑھ گیا تھا تا ہم ان کی حالت بہتر ہے ۔

متعلقہ عنوان :