تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ سال 2019 تک مکمل ہوجائیگا ‘وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی ، 20 سے 25 ارب ڈالر لاگت آئے گی‘ ایران سے گیس کی درآمد کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی‘انٹر ویو
اتوار 13 مارچ 2016 23:24
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ سال 2019 تک مکمل ہوجائیگا ‘ 20 سے 25 ارب ڈالر لاگت آئے گی‘ ایران سے گیس کی درآمد کے معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹر ویو میں وفاقی وزیر پیٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت نے ایل پی جی سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے صارفین کو فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت توانائی کی قلت پر قابو پانے کے لیے گیس کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ایل این جی کی درآمد زیادہ بہتر اور موثر ہے‘ ایل این جی کی درآمد کے لیے مزید پانچ نئے ٹرمینلز تعمیر کئے جائیں گے۔سسٹم میں گیس ایل این جی آنے کے بعد فرٹیلائزر سیکٹر نے ایک بار پھر پیداواری سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.