کراچی : ایم کیو ایم رہنما رضا ہارون کراچی پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 10:38

کراچی : ایم کیو ایم رہنما رضا ہارون کراچی پہنچ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : ایم کیو ایم رہنما اور سابق صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رضا ہارون نجی ایئرلائن کی پرواز سے آج صبح دبئی سے کراچی پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پہنچنے پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا، انہوں نے میڈیا کو یقین دہانی کروائی کے مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق کوئی بھی بات ہوئی تو اس سے میڈیا کو آگاہ کروں گا۔رضا ہارون کو ایم کیو ایم کے سینئیر رہنماؤں میں شمار کیا جاتا ہے ، رضا ہارون 1987ء میں ایم کیو ایم سے منسلک ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :