مظفر آباد : وادی نیلم کنڈل شاہی کے قریب دستی ساختہ بم کا دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 11:09

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : مظفر آباد میں وادی نیلم کنڈل شاہی میں ایک مزار کے قریب دستی بم دھماکہ ہوا۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ بم دیسی ساخت کا تھا تاہم دھماکے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ دھماکے کے بعد سرچ آپریشن کے نتیجے میں مختلف علاقوں سے مزید چھتیس دستی بم برآمد ہوئے۔

متعلقہ عنوان :