لاہور،بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ و بھیک منگوانے والا گروہ پکڑا گیا
پیر 14 مارچ 2016 11:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے لاہور میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے اور بھیک منگوانے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔
(جاری ہے)
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق چند روز قبل 2 بچوں کو داتا دربار کے قریب سے بازیاب کرایا گیا تھا، ان کی نشاندہی پر پولیس کی مدد سے بھاٹی کے علاقے میں کارروائی کی اور گروہ کے 3افراد علی رضا، ذیشان علی اور اکرم کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے ایک کمسن بچے کو بھی بازیاب کرا لیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ گروہ بچوں کو داتا دربار کے قریب جھگیوں میں محبوس رکھتا تھا، انہیں نشہ آور انجکشن لگائے جاتے اور بھیک بھی منگوائی جاتی تھی۔
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.