رانا داگو بتی کے ساتھ معاشقے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،شریا سارن

پیر 14 مارچ 2016 11:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) بالی ڈو اداکارہ شریا سارن نے رانا داگو بتی کے ساتھ معاشقے کی خبروں کی تردید کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں شریا سارن نے کہا کہ وہ داگو بتی کے ساتھ ان کے معاشقے کی خبروں سے محظوظ ہو رہی ہیں حالانکہ ان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ اور رانا داگو بتی صرف دوست ہیں۔