بھارتی فلمسٹار راجکمار راو کی والدہ انتقال کر گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 11:51

بھارتی فلمسٹار راجکمار راو کی والدہ انتقال کر گئیں

چتیسگڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : بھارتی فلمسٹار راجکمار راؤ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق 31 سالہ اداکار اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ انہیں والدہ کے انتقال کی خبر موصول ہوئی جس پر وہ تمام کام چھوڑ کر اپنے آبائی علاقہ روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

قریبی ذرائع نے بتایا کہ راجکمار راؤ کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد جانبر نہ ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :