رسالپور‘ علاقہ بانڈہ چیل خویشکی میں شادی کی خوشیوں سے بھرا گھر ماتم میں تبدیل
کمرے میں گیس سلینڈر کی زہریلی گیس بھر جانے سے دو افراد جاں بحق تین افرادبے ہوش ہوگئے
پیر 14 مارچ 2016 12:47
رسالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) رسالپور کے علاقے بانڈہ چیل خویشکی میں شادی کی خوشیوں سے بھرا ہواگھر ماتم میں تبدیل ہوگیا۔ کمرے میں گیس سلینڈر کی زہریلی گیس بھر جانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین افرادبے ہوش ۔جس کو طبی امداد کیلئے مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل ۔جہاں پرڈاکٹروں نے تینوں افراد کو تشویشناک حالت میں ایل آر ایچ پشاور کو منتقل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق رسالپور کے علاقے بانڈہ چیل میں گزشتہ روز شیراز کی بھائی حیات کی شادی تھی ۔شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد واپڈا والوں نے اپنا کارکردگی دیکھا دی واپڈا والوں نے علاقے بانڈہ چیل خویشکی میں بارش کا بہانا بنا کررات کو بجلی بند کردی ۔شادی والا گھر کا سربراہ شیراز نے گیس سلینڈر سے جرنیٹر لگائی اور اپنے اہل خانہ کے ساتھ سوگئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.