سر فراز مرچنٹ نے 15 مارچ کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی
ایف آئی اے کے اپنا ریکارڈ درست کرنے تک بیان ریکارڈ نہیںکرواوں گا۔ سرفراز مرچنٹ
سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 13:15
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء): منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار سر فراز مرچنٹ نے 15 مارچ کو ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔ سر فراز مرچنٹ کا کہنا ہے کہ میں اس وقت تک اپنا بیان ریکارڈ نہیں کرواؤں گا جب تک ایف آئی اے اپنا ریکارڈ درست نہیں کرتی، انہوں نے کہا کہ میں انے ایم کیو ایم کے قائد اور ایم کیو ایم پر بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ سے پیسے لینے کا کوئی الزام عائد نہیں کیا۔
ایف آئی اے کو چاہئیے کہ پہلے اپنے سمن میں ترمیم سمیت ریکارڈ درست کرے، جب تک ایف آئی اے تفتیش کے تمام زاویوں کو درست سمت میں نہیں لاتی میں بیان ریکارڈ نہیں کرواؤں گا۔سر فراز مرچنٹ نے کہا کہ میں نے نہیں بلکہ اسکارٹ لینڈ یارڈ نے متحدہ کے قائد الطاف حسین پر الزام عائد کیا تھا جبکہ میں نے بات محض بیان کی تھی،لہٰذا اس رو سے اسکارٹ لینڈ یارڈ کی اس بات کا میں شاہد ہوں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.