قومی جونئیر کھلاڑی اے ٹی ایف ڈویژن 14اینڈ انڈر ٹینس چیمپین شپ میں شرکت کیلئے ویت نام روانہ
پیر 14 مارچ 2016 13:17
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) قومی جونئیر کھلاڑی حذیفہ عبدالرحمان اے ٹی ایف ڈویژن 14اینڈ انڈر ٹینس چیمپین شپ میں شرکت کیلئے پیر کی علی الصبح ویت نام روانہ ہوگئے۔
(جاری ہے)
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق اے ٹی ایف ڈویژن 14اینڈ انڈر ٹینس چیمپین شپ (آج) منگل سے ویت نام میں کھیلی جائے گی جس کیلئے ایشین ٹینس فیڈریشن نے مختلف ممالک سے باصلاحیت 9 کھلاڑیوں کا انتحاب کیا ہے جس میں قومی جونئیر کھلاڑی حذیفہ عبدالرحمان بھی شامل ہیں۔
سیکرٹری نے کہا کہ قومی جونئیر کھلاڑی حذیفہ عبدالرحمان ایشین رینکنگ میں16ویں نمبر پر ہے تاہم اسلام آباد میں کھیلے گئے اے ٹی ایف پاکستان انڈر 14 اینڈ سپر سیریز ٹینس چیمپئن شپ کا پہلا لیگ کا ٹائٹل جیت کر ان کی رینکنگ میں مزید بہتری آئے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
-
ویرات کوہلی بیٹ ٹوٹنے پر رنکو سنگھ پربرس پڑے
-
چندی گڑھ ، ویراٹ کوہلی بیٹ ٹوٹنے پررنکو سنگھ پربرس پڑے
-
جان لینارڈ سٹرف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ جیت لی
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، آرسنل،ایورٹن،آسٹن ولا،کرسٹل پیلس اور لیورپول نے اپنے میچز جیت لئے
-
پہلا جنوبی پنجاب شطرنج میلہ،کراچی کے کھلاڑیوں نے میدان مار لیا
-
راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز اختتام پذیر ہو گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25اپریل کو کھیلا جائیگا
-
آئی پی ایل، گجرات ٹائٹنزنے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 24-2023 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.