شیخوپورہ، گھر میں آتشزدگی،خاتون جاں بحق ، ایک زخمی
پیر 14 مارچ 2016 13:20
شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) شیخوپورہ کے قصبے قلعہ ستارشاہ میں ایک گھر میں آتشزدگی سے خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا،فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے 2گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
(جاری ہے)
ریسکیو ذرائع کے مطابق قلعہ ستارشاہ میں بڑھیا رسولاں بی بی سردی سے بچنے کیلئے آگ تاپ رہی تھی کہ اس دوران بسترکوآگ لگ گئی، آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو لپیٹ میں لے لیا،جس سے گھر کی چھت گر گئی۔ واقعے میں رسولاں بی بی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا،فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے2گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.