محکمہ ثقافت کے رچ پراجیکٹ کے تحت 2 روزہ تھیٹر ٹریننگ اختتام پذیر
پیر 14 مارچ 2016 13:24
پشاور۔14 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء ) محکمہ ثقافت اورپختونخوا آر ٹس کونسل کے زیر اہتمام محکمہ ثقافت کے علاقائی ثقافت کی بحالی و فروغ کے حوالے سے پراجیکٹ رچ کے تحت 2 روزہ تھیٹر ٹریننگ اختتام پذیر ہوگئی ،ضلع پشاور کے مضافاتی علاقہ دوران پور میں 2 روزہ تھیٹر ٹریننگ میں سکول کے طلباء کو تھیٹر کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔
محکمہ ثقافت نے علاقائی ثقافت کی بحالی و فروغ کے حوالے سے پراجیکٹ کے تحت پختونخوا آرٹس کونسل ضلع پشاور میں مختلف ٹاؤنز میں سکول وکالجرکے طلباء اور نیو ٹیلنٹ کو تھیٹر کے حوالے سے مزید چار ورکشاپس منعقد کریں گی۔ پروگرام منیجر عرفا ن درانی نے ورکشاپ کی نگرانی کی جبکہ نعمان رؤف اسفندیار ، اور شہباز سراج نے ٹرینر کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.