تحفظ نسواں بل پر مذہبی جماعتوں کے تحفظات، وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کمیٹی تشکیل دے دی
وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی سطح پر بھی اقدامات کرنے کا کہا ہے ، جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 13:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : تحفظ نسواں بل پر مذہبی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نے جے یو آئی (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان کو جاتی امرا طلب کیا ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے تحفظ نسواں بل پر اپنے اور تمام مذہبی جماعتوں کے تحفظات سے آگاہ کیا۔
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر ان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تحفظ نسواں بل پر ہم نے اپنے تحفظات کا اظہار کرنے سمیت اپنا احتجاج بھی ریکارڈ کروایا ، جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے تحفظ نسواں بل پر تحفظات سننے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو تمام علما کرام سے ملاقات کرکے تحفظات دور کرے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.