ایف اے کپ فٹبال، ویٹ فورڈ آرسنل کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ویٹ فورڈ نے آرسنل کو 1-2 سے شکست دے کر ایف اے کپ فٹبال کے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا
پیر 14 مارچ 2016 13:37
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) ایف اے کپ فٹبال کا رنگا رنگ میلہ جاری ہے۔ ایونٹ کے اہم میچ میں ویٹ فورڈ اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کیے۔
(جاری ہے)
پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ دوسرے ہاف میں ویٹ فورڈ نے مسلسل دو گولز داغ کر میچ پر گرفت مضبوط کی۔ کھیل ختم ہونیسے صرف دو منٹ پہلے آرسنل کی جانب سے ڈینی ویلبیک نے گیند کو جال کی راہ دکھائی لیکن برتری ختم نہ ہو پائی۔ شاندار جیت کے ساتھ ویٹ فورڈ نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.