ڈونلڈٹرمپ کے غبارے سے ہوا نکلنے لگی‘تین ریاستوں میں عبرتناک شکست
میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 13:43
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء)امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کے کوشاں ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک امیدوار برنی سینڈرز اور ان کے حامیوں پر الزم عائد کیا ہے کہ انھوں نے ٹرمپ کی طرف سے شکاگو میں منعقد کی جانے والی ریلی کو ایک منصوبے بندی کے تحت سبوتاژکیا ۔
ٹرمپ نے شکاگو میں ایک ریلی سے خطاب کرنا تھا لیکن اس سے پہلے ہی ٹرمپ کے حامیوں اور ان کے مخالفین کے درمیان جھگڑا شروع ہو گیا جس کے بعد پولیس نے وہاں سے لوگوں کو ہٹا دیا۔ مظاہرین میں سے کئی ایک " برنی، برنی" کے نعرے لگا رہے تھے اور سینڈرز کے نام کے پلے کارڈ لہرا رہے تھے۔ریاست آئیووا کے شہر کلیولینڈ میں اپنی مہم کے دوران ٹرمپ نے ورمونٹ کے سوشلسٹ سینیٹر سینڈرز کا تمسخر اڑاتے ہوئے انہیں ہمارے کمیونسٹ دوست کہہ کر پکارا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.