انڈونیشیا ، چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ، چار افراد ہلاک ، تین زخمی
پیر 14 مارچ 2016 13:49
لائبیریا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) بولیویا کے شمالی قصبہ میں ایک چھوٹا طیارہ پرہجوم مارکیٹ میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چھوٹا طیارہ سیستا 206 لاپیز کے شمال میں310 میل کے فاصلے پر واقع قصبہ سانتا ناڈی پارکوما میں مارکیٹ کی وایداری میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام چار افراد ہلاک جبکہ مارکیٹ میں ریڑھی بان تین افراد زخمی ہوگئے حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.