پاکستان سٹاک ایکسچینج :کاروباری ہفتے کے پہلے روز گورنر سٹیٹ بینکنے گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا
پیر 14 مارچ 2016 14:02
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا سٹاک ایکسچینج آئے اور گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔
(جاری ہے)
پیر کو کے ایس ای 100 انڈیکس میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا اور سٹاک ایکسچینج کے آغاز پر ہی انڈیکس میں 67 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 32 ہزار 736 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
اس موقع پر گورنر سٹیٹ بینک اشرف وتھرا کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن وامان کی صورتحال بہترہوئی اب معیشت کوخطرہ نہیں 2 سال سے معیشت میں بہتری آرہی ہے۔ سٹیٹ بینک کی پالیسیوں سے افراطِ زر کی شرح میں کمی ہوئی اور تاریخ میں پہلی بار ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.