وزیراعظم محمد نواز شریف کی انقرہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت
پیر 14 مارچ 2016 14:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے انقرہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اورحکومت نہایت افسردہ ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں۔
(جاری ہے)
ایک مذمتی بیان میں وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان کے عوام اورحکومت نہایت افسردہ ہیں اور مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ ہیں ‘وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی ایک مشترکہ دشمن ہے اور اس کے خاتمے کے لئے جدوجہد سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان دنیا میں کسی بھی جگہ دہشت گردی کی کارروائی کے خلاف پختہ عزم رکھتا ہے۔ادھر دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ترکی کے عوام اپنے مضبوط عزم اور جذبے سے دہشت گردی کو فیصلہ کن شکست دیں گے۔رات انقرہ کے وسطی علاقے میں کار خودکش حملے سے درجنوں افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.