دنیا بھر میں برطانوی شہریوں کے قتل کے حوالے سے پاکستان خطرناک ممالک میں سرفہرست ہے ‘برطانوی میڈیا

گزشتہ چار سالوں میں37برطانوی شہری پاکستان میں قتل ہوئے ‘ ڈیلی میل , جمیکا اور امریکا برطانوی شہریوں کیلئے خطرناک ثابت ہوئے ‘رپورٹ