جواہر لال نہرویونیورسٹی کے تین پروفیسرز نے کشمیر ،منی پوراور ناگا لینڈ پر بھارتی قبضے کوغیر قانونی قرار دے دیا
پیر 14 مارچ 2016 14:27
سرینگر ۔ 14 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔14 مارچ۔2016ء) جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دلی طلباء یونین کے صدر کنہیا کمارکی آزادی کے بارے میں سوچ کی یونیورسٹی کے تین پروفیسروں نے توثیق کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیا اطلاعات میں کہاگیا ہے کہ کشمیری پروفیسرہیپی مون جیکب کے علاوہ نیویدیتامیمن اور تانیکا سرکار نے کہاہے کہ بھارت نے غیر قانونی طورپر جموں وکشمیر پر قبضہ کر رکھا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ بھارتی حکومت نے منی پوراور ناگا لینڈ پر بھی جبری طورپرقبضہ کر رکھا ہے اور بھارت نے ملک کی سرحدوں پر تعینات فوج کا تیس فیصد ان علاقوں میں تعینات کر رکھی ہے ۔ نیویدیتامیمن نے اپنے بہت سے لیکچروں کے دوران کہاکہ بھارت ایک استعماری ملک ہے ۔ یوٹیوب پر جاری ایک ویڈیو میں انہوں نے کہاکہ ملک کی تقریبا تیس سے چالیس فیصد آبادی فوج کے زیر تسلط کے اور اسپیشل فورسز کولوگوں کومحکوم رکھنے کیلئے استعمال کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.