ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 14 مارچ 2016 14:30

ورلڈ ٹی ٹونٹی وارم اپ میچ ، پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ..

کولکتہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے وار م اپ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان کے لیے احمد شہزاد اور شرجیل خان اوپننگ کے فرائض سر انجام دیں گے جبکہ محمد سمیع زخمی ہونے کے باعث اس میچ میں حصہ نہیں لیں گے ۔