راہداری روٹ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، کامیاب بنانا ہماری ذمہ داری ہے،تمام صوبے یکساں مواقع اٹھائیں گے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا سیمینار سے خطاب
پیر 14 مارچ 2016 14:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری روٹ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب بنانا ہماری ذمہ داری ہے،تمام صوبے یکساں مواقع اٹھائیں گے۔وہ پیر کو یہاں سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا کہ اقتصادی راہداری روٹ خطے میں گیم چینجر ثابت ہو گا، اقتصادی راہداری منصوبے کو کامیاب بنانا ہماری ذمہ داری ہے، پاکستان کو مضبوط کرنے کیلئے معیشت کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری پاکستان اور چین کا مشترکہ منصوبہ ہے، اقتصادی راہداری سے تمام صوبے یکساں مواقع اٹھائیں گے، موجودہ حکومت نے چین کے ساتھ معاشی تعلقات کو بھی فروغ دیا ۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی نے کہا کہ اقتصادی راہداری سے خطے کے دوسرے ممالک کو بھی فائدہ ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.