ملکی معیشت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اپناہدف حاصل کر لیا ،تھنک ٹینک کی رپورٹ جار ی
پیر 14 مارچ 2016 15:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز نے پاکستان کی معیشت کے بارے میں ششماہی رپورٹ برائے جولائی ۔دسمبر 2015-16 جاری کر دی ۔جس کے مطابق پاکستانی معیشت نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اپنے اہداف حاصل کر لیے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں معیشت کے منصوبہ سازوں کی پوری توجہ بقایا جات کی ادائیگیوں اور مالی خسارے پر ہے ۔
صوبوں کے سرپلس ہونے کے باوجود جولائی ۔دسمبر2015-16میں تجارتی خسارہ 1.7فیصد تھا جو کہ سال کیلئے اپنے ہدف کے اند ر ہی رہا ۔(جاری ہے)
ٹیکس وصولی بہتر رہی اور اخراجات بھی کنٹرول رہے نیز مہنگائی کی شرح بھی کم رہی ۔آئی پی آر رپورٹ کے مطابق سالانہ ہدف چھ فیصد کے مقابلے میں، گروتھ کی شرخ کم رہی ۔ بڑے پیمانے کی مینو فیکچرنگ3.9فیصد رہی۔ جہاں تک زراعت کا تعلق ہے کپاس اور چاول جیسی دو اہم فصلوں کی پیداوار میں کمی آئی ۔
اگرچہ گنے کی پیدوار پچھلے سال کی نسبت اچھی تھی لیکن اس نے بھی 68ملین ٹن سے اپنا ہدف مس کر دیا ۔آئی پی آر کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے معیشت کے ارتقاء کیلئے اقتصادی راہداری منصوبے سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ کر لیں ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جب تک معیشت میں بنیادی اصلاحات نہ لائی گئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
8 فروری کو ن لیگ پنجاب میں زیادہ سے زیادہ صرف 40 نشستیں جیتی
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
-
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.