یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 14 مارچ 2016 15:52

یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ۔ خبر ایجنسی

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) : یمن میں متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ سعودی اتحاد نے طیارے کے دو پائلٹس کی ہلاکت کی تصدیق بھی کر دی ہے۔

(جاری ہے)

سعودی خبر ایجنسی نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات کا جنگی طیارہ انجن میں خرابی کے باعث گرا۔

متعلقہ عنوان :