دالبندین :پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی

Mian Nadeem میاں محمد ندیم پیر 14 مارچ 2016 15:54

دالبندین :پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار ..

دالبندین(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔14مارچ۔2016ء) دالبندین کے قریب پولیس اسکواڈ کی گاڑی تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی پی او چاغی اپنے اسکواڈ کےساتھ دالبندین جارہے تھے کہ ان کے اسکواڈ میں شامل گاڑی تیزرفتاری کےباعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 3پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔حادثے میں زخمی ہونے والی جنہیں مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :