سرکاری عمارات سے ملحقہ ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کیلئے سپیشل فورس یونٹ بنانے کا فیصلہ
پیر 14 مارچ 2016 16:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء)سرکاری عمارات سے ملحقہ ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کیلئے سپیشل فورس یونٹ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں مقامی پولیس اور ضلعی سطح پر رینجرز کے جوانوں کی بھی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
(جاری ہے)
علاوہ ازیں ضلعی انتظامیہ بلدیاتی اداروں کے چیئرمین یونین کونسل کو متاز عہ جگہ سے سامان ضبط کرکے بذریعہ نیلام فروخت کرنے کا اختیار دئیے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے تاہم سامان ضلعی سطح پر ضلع ناظم کی موجودگی میں نیلام کیا جائے گا۔
محکمہ بلدیات سے وابستہ سینئر آفیسر نے آن لائن کو بتایا کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ناجائز تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پہلے مرحلے میں سرکاری عمارتوں سے ملحقہ ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں بڑی شاہراوٴں، شہر کے داخلی راستوں پر عرصہ دراز سے قائم ناجائز کو ختم کیا جائے گا جس کے لئے تجاوزا ہٹاوٴ سپیشل فورس یونٹ کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.