لاپتہ افراد کیس،سندھ ہائی کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل کیلئے تین روز میں عملدرآمد کا حکم دیدیا
پیر 14 مارچ 2016 16:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے لاپتہ افراد کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کے حکم پر تین دن میں عملدرآمد کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے کہا کہ تین دن میں عملدرآمد کیا جائے ورنہ سیکریٹری داخلہ خود پیش ہوں۔ عدالت نے لاپتہ شہریوں کے اہلخانہ کی جانب سے ایف آئی آر درج کروانے پر فوری مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
لاپتا افراد کی بازیابی کی درخواستوں میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ دانش ،ایازاور فیض سمیت دیگر افراد کو قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے حراست میں لیاجس کے بعد سے یہ تمام افراد لاپتا ہے اور اب پولیس کی جانب سے درخواست گزاروں کوہراساں بھی کیاجارہا ہے۔عدالت نے درخواست گزاروں کو ہراساں کرنے سے متعلق تحریری درخواست دینے کی ہدایت کردی جبکہ محکمہ داخلہ کو حکم دیا کہ ان افراد کی جے آئی ٹی تشکیل دینے کے حکم پر3 روز میں عملدرآمد کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.