کراچی، القاعدہ کے مبینہ رکن ڈاکٹر عثمان کے خلاف چالان پیش کردیا گیا
پیر 14 مارچ 2016 16:51
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مارچ۔2016ء) انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج کی عدالت میں تھانہ پریڈی پولیس نے القاعدہ کے مبینہ رکن ڈاکٹر عثمان کے خلاف چالان پیش کردیا۔عدالت نے چالان منظورکرتے ہوئے متعلقہ عدالت کو بھجوادیا۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر عثمان کے خلاف پیش کیے گئے چالان کے مطابق ملزم ڈاکٹر عثمان کراچی میں شہریوں سے دہشتگرد تنظیم کے نام پر بھتاوصول کرتاتھا اور بھتے کی رقم بین الاقوامی دہشتگرد تنظیموں کو بھیجا کرتا تھا۔ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل معصوم شہریوں کی ذہن سازی بھی کرتا تھا۔چالان کے مطابق ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کر کے ا سلحہ، بھتے کی رقم اور دیگر غیر قانونی مواد بھی برآمد کیاگیا۔
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.