لاہور ہائیکورٹ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والے معذور طلباکو فارن سروس،،پولیس اور ٹریڈ سروس میں نہ بھجوائے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
عمر جمشید پیر 14 مارچ 2016 16:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14 مارچ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے والے معذور طلباکو فارن سروس،،پولیس اور ٹریڈ سروس میں نہ بھجوائے جانے کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
درخواست گزار طالبعلموں کے وکییل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ آئین پاکستان کے تحت ہر شہری کو برابری کے شہری حقوق حاصل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فیڈرل سروس رولز کا آرٹیکل ستر آئین کے متصادم ہے۔انہوں نے بتایا کہ سی ایس ایس کے امتحان پاس کرنے والے طالبعلموں کو خارجہ،پولیس سروس اور ٹریڈ سروس میں نہیں بھجوایا جاتا جو کہ امتیازی سلوک اور اہل طالبعلموں کے بنیادی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔جس پر عدالت نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چھبیس مارچ تک جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.