کھیل کو جنگ نہیں سمجھنا چاہیے، پاک بھارت مقابلہ ہوکررہے گا:رضامراد

پیر 14 مارچ 2016 17:01

کھیل کو جنگ نہیں سمجھنا چاہیے، پاک بھارت مقابلہ ہوکررہے گا:رضامراد

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔14مارچ2016ء )بھارتی اداکار رضا مراد کا کہنا ہے کہ کہتے ہیں کھیل کو کھیل کی حد تک لینا چاہیے ، جنگ نہیں سمجھنا چاہیے۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا مراد کا کہناتھا کہ پاک بھارت مقابلہ ہوکر رہے گا جبکہ انتہا ء پسندوں کی دھمکیاں صرف دھمکیاں ہی رہ جائیں گی ، پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بولنگ بہت اچھی ہے۔ٹیم کو اپنی بیٹنگ درست کرنے کی اشد ضرورت ہے۔بیٹنگ درست ہوگی تو پاکستانی ٹیم کی کامیابی یقینی ہے۔