پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے مک مکاؤنے ملک کو تباہی اور بر بادی کے سواکچھ نہیں دیا ‘ چوہدری محمدسرور
پی ٹی آئی ملک میں حکمرانوں کے بادشاہی نظام کیخلاف جد وجہد کر رہی ہے، عمران خان ملک کے وزیر اعظم بنے گے تو فیصلہ کسی اور کی مر ضی کے نہیں عوامی امنگوں کے مطابق ہوں گے ،(ن)لیگ چاہتی ہے نیب کو روکنے کیلئے پنجاب کو نوگوایر یا بنا دیا جائے ‘وفود سے گفتگو
پیر 14 مارچ 2016 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مارچ۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرورنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے مک مکاؤ نے ملک کو تباہی اور بر بادی کے سواکچھ نہیں دیا،تحر یک انصاف ملک میں حکمرانوں کے بادشاہی نظام کیخلاف جد وجہد کر رہی ہے،عمران خان ملک کے وزیر اعظم بنے گے تو فیصلہ کسی اور کی مر ضی کے نہیں عوامی امنگوں کے مطابق ہوں گے،(ن)لیگ چاہتی ہے نیب کو روکنے کیلئے پنجاب کو نوگوایر یا بنا دیا جائے،کر پشن کے خاتمے کے بغیر حقیقی جمہوریت کا بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
وہ سوموار کے روز مختلف علاقوں سے آنیوالے پارٹی کارکنوں کے وفود سے گفتگو کر رہے تھے سابق گورنر وتحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرورنے کہا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے اور قوم ان دونوں جماعتوں سے نفرت کرتی ہے اور جو کوئی بھی ان دونوں جماعتوں سے اتحاد کر یگاوہ اصل میں اپنی سیاسی موت کو دعوت دیگا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.