کور کمانڈر زکانفرنس،ملک کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال، پیشہ وارانہ امور زیر غور لائے گئے

پاک فوج کے سربراہ کا شوال اور شمالی وزیرستان کے ملحقہ علاقوں میں آپریشن کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار , عارضی طور پر بے گھر ہونیوالے افراد کی واپسی مقررہ مدت کے اندر یقینی بنائی جائے، ملک بھر میں انٹلیجنس کی بنیاد پر کئے جانیوالے آپریشنز کی رفتار بڑھانے کی بھی ہدایت