سرگودھا میں چوری ڈکیتی کی تین مختلف وارداتیں
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 18:30
سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) چوری ڈکیتی کی تین مختلف وارداتوں میں شہریوں کو موٹر سائیکل ، نقدی،موبائل فون اور ہزار وں روپے سے محروم کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق تھانہ جھال چکیاں کے قریب مسلح ڈاکوؤں نے 55شمالی کے قریب شادی پر جانے والے فیملی کو اسلحہ کے زور پر روک لیا اور ہزار وں روپے کی نقدی ، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان چھین لیا ۔
(جاری ہے)
جبکہ تین پل کے قریب شہزاد نامی شخص سے موٹر سائیکل وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے ۔اسی طرح 40شمالی میں نامعلوم چور اﷲ دتہ کی کریانہ کی دکان کے تالے توڑ کر ہزار وں روپے کا قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے ۔متعلقہ تھانوں کی پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.