ریلوے حکام نے قراقرم اور بزنس ایکسپریس ٹرین کے بعد کراچی ایکسپریس کے کرایوں میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا
ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 18:39
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء) ریلوے حکام نے قراقرم اور بزنس ایکسپریس ٹرین کے بعد کراچی ایکسپریس کے کرایوں میں 10 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا ،کرایوں کا اطلاق کل 15 مارچ سے ہو رہا ہے۔
(جاری ہے)
ریلوے حکام کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی ایکسپریس کی اکانومی کلاس کا کرایہ 1135 سے بڑھا کر 1430 کر دیا گیاہے ، اے سی بزنس کا کرایہ 3500 سے بڑھا کر 4ہزار روپے جبکہ اے سی سلیپر کا کرایہ 5 ہزار سے بڑھا کر5ہزار 700سروپے کر دیا گیاہے۔ریلوے حکام نے کرایوں میں اضافے کی وجہ جدید سفری سہولتوں کی فراہمی قرار دیا ہے جن میں ٹی وی، منرل واٹر ، وائی فائی اوردیگر سہولتیں شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.