ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سیکٹر میں بہتری کیلئے خود مختار پنجاب سکلز ایجنسی کے قیام پر غور

پنجاب گروتھ سٹرٹیجی 2018کے تحت ہر سال 5لاکھ 48ہزار نوجوانوں کو جدید فنی تربیت فراہم کی جائیگی , صوبائی وزراء راجہ اشفاق سرور ،چوہدری محمد شفیق ، چیئرمین پی اینڈ ڈی کی پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت