ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، گرین شرٹس کافتح سے مہم کا آغاز، وارم اپ میچ میں سری لنکا کو15رنز سے شکست دیدی

سری لنکا کی ٹیم 158رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر142رنز بنا سکی , محمد حفیظ نے کی شاندار بیٹنگ ،49گیندؤں پر 9چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 70رنز بنا کر ناقابل شکست