قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولئیرز کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

muhammad ali محمد علی پیر 14 مارچ 2016 20:22

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولئیرز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 مارچ 2016ء) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولئیرز کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ولئیرز سے وہ بہت زیادہ متاثر ہیں۔ اے بی ڈی ولئیرز ان کے سب سے پسندیدہ کرکٹر ہیں۔ احمد شہزاد نے اپنے دیگر پسندیدہ کرکٹرز کے نام بھی بتائے ہیں جن میں بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی، نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل، پاکستانی تیز گیند باز وہاب ریاض اور محمد عامر شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :