پروفیسر نواز چیمہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 14 مارچ 2016 21:23

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 14 مارچ۔2015ء )پروفیسر محمد نواز چیمہ کی اہلیہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں ہیں ،مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا ہے ۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔