سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سائنس و ٹیکنالوجی نے نسٹ ترمیمی بل2016 منظور کر لیا ،لاجسٹک پارک کیلئے مختلف سائٹس کے جائزہ اوروزارت سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے فنڈز کی فراہمی کی سفارش
منصوبہ جات اگربر وقت مکمل کر لئے جائیں تو ملک کو اربوں روپے کا نقصان نہ اٹھانا پڑے ، کوشش ہے کہ پہلے سے جاری شدہ منصوبوں کو پہلے مکمل کیا جائے ،اس حوالے سے اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں ،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی کو بریفنگ ایک ملین میں مکمل ہونے والا منصوبہ تاخیر کی وجہ سے50 ملین میں مکمل ہوتا ہے، سینیٹر اعظم سواتی
پیر 14 مارچ 2016 21:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی نے نسٹ ترمیمی بل2016کو منظور کر لیا اور لاجسٹک پارک کیلئے مختلف سائٹس کا جائزہ لینے کی سفارش کرتے ہوئے حکومت سے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے فنڈز کی فراہمی کی سفارش کر دی۔قائمہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤ س میں چیئرمین کمیٹی سینیٹر عثمان سیف اﷲ خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مالی سال2015-16کے مختص بجٹ ،مالی سال2016-17کے بجٹ کے معاملات کے علاوہ پاک چائنا سائنس ٹیکنالوجی ،کامرس اور لاجسٹک پارک کے قیام کے حوالے سے معاملات کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔سیکرٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فضل عباس میکن نے قائمہ کمیٹی کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے بجٹ کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.