بٹ خیلہ،درگئی پیٹرول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن گاڑی نامعلوم چور لے اڑے

پیر 14 مارچ 2016 22:18

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء ) درگئی پیٹرول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن گاڑی چور لے اڑے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی تحصیل درگئی میں پیڑول پمپ میں کھڑی ڈاٹسن نمبر6045برنگ بلیک جورحمان نبی ساکن ورتیرنے پمپ میں کھڑاکردیاتھاکہ نامعلوم ملزمان نے مذکورہ گاڑی کوچوری کرکے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :