خواتین اراکین پارلیمنٹ نے ہر دور میں جمہوریت کے فروغ اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے کوششیں کیں ،ان کے کردار کی وجہ سے پاکستان میں جمہوریت اور جمہوری نظا م اپنی جگہ پر موجود ہے، ہماری جمہوریت اور پارلیمان پاکستا نی خواتین کی مرہون منت ہے

چیئرمین سینیٹ کا خواتین اراکین پارلیمنٹ کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے منعقد ہ سیمینار سے خطا ب , رضاربانی کا نیپال کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال