لیسکو نے100گھروں کو بجلی چور ی کروانے والے کو گر فتار کر لیا
پیر 14 مارچ 2016 22:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مارچ۔2016ء) لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) کے چیف ایگزیکٹوقیصرزمان کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن انجینئرٹاؤن نے بجلی چوروں کے خلاف موضع باگڑیاں بھٹہ نمبر3طورکالونی گرین ٹاؤن کے علاقہ میں کاروائی کی۔
(جاری ہے)
کاروائی کے دوران رمضان ولدگھسیٹے خان1000سے2000ہزارروپے فی گھرکے عوض تقریباً100 گھروں کو پر بجلی چوری کرواتے ہوئے پکڑاگیاجس کی ایف آئی آر تھانہ گرین ٹاؤن میں بجلی چوری ایکٹ کے تحت درج کروائی گئی۔
لیسکوحکام کی جانب سے مقدمہ کی پیروی کرتے ہوئے مورخہ12-03-2016کوبجلی چوررمضان ولڈگھسیٹے خان کی عبوری ضمانت بھی کینسل کروادی گئی۔ایس ایچ اوتھانہ گرین ٹاؤن سے درخواست ہے کہ عبوری ضمانت کینسل ہونے پربجلی چوررمضان ولڈگھسیٹے خان کوفی الفورگرفتارکیاجائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.